Urdu

Urdu MCQs for Test Preparation Online

This place is where you will find Urdu MCQs for Test Preparation Online. If you have applied for any jobs and looking for the study material to prepare for the different subjects, then you have to find the right place. As we provided resources for other job tests, so you don’t need to worry about it. For job tests like FPSC, PPSC, NTS, KPSC, OTS, PMS, ETS, and others, you can prepare for Urdu MCQs here. There are different sections in the Urdu Language including grammar, comprehension, poetry, idioms, history of Urdu Language, elements of Urdu structure, and some others. For public jobs, Urdu has a major portion and to score well, you need to do your best. Scroll down and get Urdu MCQs with Answers and start preparation.

Urdu MCQs for Test Preparation Online

0%
1232

Urdu MCQs

1 / 40

1. مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟

2 / 40

2. کونسا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟

3 / 40

3. قطہ کلامی" کس کی تخلیق ہے؟"

4 / 40

4.

یہ شعر کس کا ہے؟
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں

5 / 40

5. ان میں سے کونسا جملہ موزوں ہے؟

6 / 40

6.

یہ شعر کس کا ہے؟
اچھا ہوا محفل میں مجروح نہ کچھ بولا
وہ حال اگر کہتا تو کس کو سنا جاتا

7 / 40

7.

یہ کس کا شعر ہے؟
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

8 / 40

8. اردو نگاری میں گیت نگاری کی ابتدا کس شاعر نے کی ؟

9 / 40

9. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے

10 / 40

10. روزنامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے ؟

11 / 40

11. رباعی کس ادب سے آئی ہے ؟

12 / 40

12. اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

13 / 40

13. اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے ؟

14 / 40

14.

یہ شعر کس کا ہے؟
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

15 / 40

15. لیلیٰ کے خطوط کس کی کتاب ہے؟

16 / 40

16.

اس شعر کا خالق کون ہے؟
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ، اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں

17 / 40

17. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟

18 / 40

18. مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبرنام کون سا ہے ؟

19 / 40

19. ان میں سے کونسی ضرب المثل درست ہے؟

20 / 40

20. خداۓ سخن شاعر کو کہتے ہیں؟

21 / 40

21.

یہ کس کا شعر ہے؟
عرض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکیں
میرا ہی دل ہے وہ کے جہاں تو سما سکے

22 / 40

22. باباۓ اردو مولوی عبدالحق نے گلشن عشق کو اردو کا مقدمہ فرہنگ کے ساتھ دوبارہ شاۓ کیا یہ کتاب کس کی تصنیف ہے؟

23 / 40

23. اردو شاعری کے دوسرے دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے؟

24 / 40

24.

یہ کس کا شعر ہے؟
ایک ہی شخص تھا دنیا سے الگ بے سایہ
روشنی اب کبھی تجسیم نہیں ہو سکتی

25 / 40

25. جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے ؟

26 / 40

26. لفظ نہال کا مطلب کیا ہے؟

27 / 40

27. تلمیح کیا ہوتی ہے؟

28 / 40

28. مشہور مثنوی سحر البیان کا خالق کون ہے ؟

29 / 40

29. ابو الکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے ؟

30 / 40

30.

یہ کس کا شعر ہے
؟ بشیر کہئے، نظیر کہئے، انہیں سراج منیر کہئے
جو سر بسر ہے کلام ربی وہ میرے آقا کی زندگی ہے

31 / 40

31.

یہ شعر کس کا ہے؟
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمات فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں

32 / 40

32. ان میں سے کونسا فقرہ درست ہے؟

33 / 40

33. ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں ؟

34 / 40

34. فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں ؟

35 / 40

35. اردو زبان کا پہلا مرکز کسے کہتے ہیں؟

36 / 40

36. اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتے ہیں؟

37 / 40

37. اردو کا پہلا ناول کون سا ہے

38 / 40

38. جاسوس ناول کا آغاز کس نے کیا ؟

39 / 40

39. انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟

40 / 40

40. غالب کے ہم عصروں میں کس کا موازنہ غالب کے ساتھ کیا جاتا ہے؟

Your score is

0%

After you start the quiz, there is a time given that you have to follow. Complete this quiz under the given time and click finish once you complete it. You will be able to check the answers in the end. You can understand the mistakes you’ve done while solving the Urdu MCQs test. So, this is a good thing definitely help you in the paper. It is advice to the candidates to do their best in the exam and don’t take this section of the paper for granted. Remember, there is a lot of competition among candidates to get a job and for this, everyone has his/her best preparation for the job test. So, if you want to pass it, then these Urdu MCQs for Test Preparation Online will help you.

Urdu MCQs for Test Preparation Online

Now, if we talk further, then you are advised to solve these questions and then search for more resources. The more you prepare for the test, the best you will perform. In short, this is all about Urdu MCQs for Test Preparation Online. Hopefully, you are confident with the post and these MCQs have helped you a lot. Stay tuned with us for more relevant posts. You can also get MCQ resources for other subjects and topics here so that you can perform well in the job test.

Post Comment